شجرہ نسب تاؤنی راجپوت - حضرت آدم علیہ السلام -تا -راجہ گوپال کے پندرہ بیٹوں تک
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ
— سورة الحجرات، آیت 13
— سورة الحجرات، آیت 13
🌿 حضرت آدمؑ تا راجہ گوپال – شجرہ
🌿 ابو البشر، حضرت آدم علیہ السّلام
اولاد:
حضرت شیث علیہ السلام
قین
اَباد
ہابیل
بالخ
اثاثی
توبہ
بنان
شبوبہ
حیان
فرابیس
ہزر
یحود
سندل
بارق
🌿 حضرت شیثؑ
اولاد:
حضرت انوشؑ
حضرت قینانؑ
حضرت مہلائیل علیہ السلام
بیارد
حضرت ادریس علیہ السلام
متوشلخ
لامک
آدم ثانی حضرت نوح علیہ السلام
🌿 آدم ثانی حضرت نوح علیہ السلام
اولاد:
یافثؑ
حامؑ
کنعان
سام
🌿 سامؑ
اولاد:
شالح
راض
ریاس
داعون
ارفخشد
🌿 ارفخشد
اولاد:
شالح
عابر
فالخ
رعو
ساروغ
ناحور - (آزر)
تارح
حضرت ابراھیم علیہ السلام
🌿 حضرت ابراہیمؑ
اولاد:
حضرت اسماعیلؑ
حضرت اسحاقؑ
🌿 حضرت اسماعیلؑ
اولاد:
عدنان
انہی کی نسل سے آخری نبی حضرت محمد ﷺ پیدا ہوئے۔
🌿 حضرت اسحاق علیہ السلام
اولاد:
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت عیص علیہ السلام
🌿 حضرت عیص علیہ السلام
اولاد:
روم
🌿 روم
اولاد:
فیلقوس
🌿 فیلقوس
اولاد:
حضرت ذوالقرنین
🌿 حضرت ذوالقرنین
اولاد:
الیس
🌿 الیس
اولاد:
بہرو
🌿 بہرو
اولاد:
سنگپال بلدیو
🌿 سنگپال بلدیو
اولاد:
گڑدیو
🌿 گڑدیو
اولاد:
کائی دیو
🌿 کائی دیو
اولاد:
جمشید دیو
جمشید دیو آرین کا سرتاج اور الوالعزم بادشاہ تھا-جمشید نے قبائل کوشتریہ، برہمن، ، ویش اور شودر میں تقسیم کیا- آثار عجم از سید احمد شیرازی
🌿 جمشید دیو
اولاد:
آفرہد دیو
🌿 آفرہد دیو
اولاد:
دلیپ چند
🌿 دلیپ چند
اولاد:
نوچہتر
نوچہتر خاندان راجپوت کا مورث اعلیٰ ہے، نوچہتر کے بیٹے راج سے راج ونش کا نکاس ہوا- راج کے راجکماروں، راجہ چندر اور راجہ سوریا سے چندر ونشی اور سوریا ونشی راجپوت خاندانوں کا انکاس ہوا-
🌿 نوچہتر
اولاد:
راجپوت
🌿 راجپوت
اولاد:
راج ونش
🌿 راج ونش
اولاد:
سورج ونش
چندر ونش
🌿 چندر ونش
اولاد:
راجہ رکہو
🌿 راجہ رکہو
اولاد:
راجہ برہان دیو
راجہ وجپا
راجہ اثر
🌿 راجہ اثر
اولاد:
راجہ ستوت
🌿 راجہ ستوت
اولاد:
راجہ اندھک
🌿 راجہ اندھک
اولاد:
راجہ بجھمن
🌿 راجہ بجھمن
اولاد:
راجہ دیومید
🌿 راجہ دیومید
اولاد:
راجہ شورسین
🌿 راجہ شورسین
اولاد:
راجہ واسدیو
🌿 راجہ واسدیو
اولاد:
راجہ کرشن
تاؤنی راجپوتوں کے جدِ امجد سری کرشن جی مہاراج ہیں
🌿 راجہ کرشن
اولاد:
راجہ پردیومن
🌿 راجہ پردیومن
اولاد:
راجہ وجرنبھ
🌿 راجہ وجرنبھ
اولاد:
راجہ نباہو
پرتھی باہو
پرتھی واسو
اگرسین
شورسین
شورسین: مورث اعلیٰ کرولی و بد ھوڑ راجگان
🌿 راجہ نباہو
اولاد:
راجہ سباہو
🌿 راجہ سباہو
اولاد:
راجہ دت باہو
🌿 راجہ دت باہو
اولاد:
راجہ باہوبل
🌿 راجہ باہوبل
اولاد:
راجہ سبہیو
🌿 راجہ سبہیو
اولاد:
راجہ دیورتھ
🌿 راجہ دیورتھ
اولاد:
راجہ پرتھوی سہائے
🌿 راجہ پرتھوی سہائے
اولاد:
راجہ مہی پال
🌿 راجہ مہی پال
اولاد:
راجہ مریادپتی
🌿 راجہ مریادپتی
اولاد:
سوائت سین
🌿 سوائت سین
اولاد:
راجہ دیورتھ
🌿 راجہ دیورتھ
اولاد:
راجہ جسپت
🌿 راجہ جسپت
اولاد:
راجہ جگ پت - (والی قلعہ غزنی)
🌿 راجہ جگ پت - (والی قلعہ غزنی)
اولاد:
راجہ ہسپت - (والی قلعہ حصار)
🌿 راجہ ہسپت - (والی قلعہ حصار)
اولاد:
راجہ دیواکر
🌿 راجہ دیواکر
اولاد:
راجہ بہارمل
🌿 راجہ بہارمل
اولاد:
راجہ کھمان راج
🌿 راجہ کھمان راج
اولاد:
راجہ ارجن
🌿 راجہ ارجن
اولاد:
راجہ جج سین
🌿 راجہ جج سین
اولاد:
راجہ گن لام
🌿 راجہ گن لام
اولاد:
راجہ پرمرت سین
🌿 راجہ پرمرت سین
اولاد:
راجہ رج سین
🌿 راجہ رج سین
اولاد:
راجہ گج سین
🌿 راجہ گج سین
اولاد:
راجہ سالباہن - بانی سیالکوٹ
🌿 راجہ سالباہن - بانی سیالکوٹ
اولاد:
راجہ بل بند
🌿 راجہ بل بند
اولاد:
راجہ بھٹی
والی قلعہ بھٹنیر
🌿 راجہ بھٹی
اولاد:
راجہ بھوپت
🌿 راجہ بھوپت
اولاد:
راجہ اتے راؤ
🌿 راجہ اتے راؤ
اولاد:
راجہ ستے راؤ
🌿 راجہ ستے راؤ
اولاد:
راجہ کھیم کرن
🌿 راجہ کھیم کرن
اولاد:
راجہ نرپت
🌿 راجہ نرپت
اولاد:
راجہ گج
🌿 راجہ گج
اولاد:
راجہ لومن راؤ
🌿 راجہ لومن راؤ
اولاد:
راجہ رین سی
🌿 راجہ رین سی
اولاد:
راجہ بھوج سی
🌿 راجہ بھوج سی
اولاد:
راجہ منگل راؤ
🌿 راجہ منگل راؤ
اولاد:
راجہ مندن راؤ
🌿 راجہ مندن راؤ
اولاد:
راجہ سورسین
🌿 راجہ سورسین
اولاد:
راجہ رگھو رائے
🌿 راجہ رگھو رائے
اولاد:
راجہ مولراج
🌿 راجہ مولراج
اولاد:
راجہ اودے راؤ
🌿 راجہ اودے راؤ
اولاد:
راجہ مجم راؤ
🌿 راجہ مجم راؤ
اولاد:
راجہ کہر
🌿 راجہ کہر
اولاد:
راجہ تنو
🌿 راجہ تنو
اولاد:
راجہ بجے راؤ
🌿 راجہ بجے راؤ
اولاد:
راؤ دیو راج - والی قلعہ دراوڑ
🌿 راؤ دیو راج - والی قلعہ دراوڑ
اولاد:
راول مندھ
🌿 راول مندھ
اولاد:
راول باجھ راؤ
🌿 راول باجھ راؤ
اولاد:
راول دوساج
🌿 راول دوساج
اولاد:
راجہ پہوڑ
راجہ پاؤ جی
راجہ بجے راؤ لانجھا
مہا راول جیسل دیو
🌿 مہا راول جیسل دیو
اولاد:
راول سالباہن
🌿 راول سالباہن
اولاد:
راجکمار بیجل
راجکمار بنیج
راجکمار ہنسراج
راجکمار موکل
راجکمار ستل
راجکمار لنج
🌿 راجکمار موکل
اولاد:
کمار چندرا
🌿 کمار چندرا
اولاد:
رائے (تانباس) تان
🌿 رائے (تانباس) تان
اولاد:
رائے تان سنگھ
راجہ تان کی اولاد تاؤنی کہلوائی، تاؤنی گوت نے مُغل بادشاہ جلال الدین اکبر 1556-1605 کے دور میں اسلام قبول کیا، راجہ گوپال (کثیر اولاد) کے پندرہ بیٹوں سے تاؤنی راجپتوں کا شجرہ چلا
🌿 رائے تان سنگھ
اولاد:
رنس
🌿 رنس
اولاد:
جگادر
🌿 جگادر
اولاد:
بجھ
🌿 بجھ
اولاد:
دیوسا
🌿 دیوسا
اولاد:
راول بھوم
🌿 راول بھوم
اولاد:
ڈبھٹھ
🌿 ڈبھٹھ
اولاد:
راجہ گوپال
🌿 راجہ گوپال
اولاد:
راؤ دھیر
کھڑڑ اور خانپور بسایا
امبا امبالہ کی بنیاد رکھی
بامبہ پتو ں اور پبالہ کی بنیاد رکھی۔
بیرل باسمہ بنیاد رکھی۔
بوگل بوہ بامن نگلہ بنیاد رکھی۔
بھوگل ببیال بنیاد رکھی۔
لال چند لالکو بنیاد رکھی۔
چھوڑ چند رائے ولی کھیڑا ، کھیڑا غنی، کھیڑا مانک پور، غازی پور بنیاد رکھی۔
بھیرم پال بریلی ، دورالہ ، سگولی فتح پور بنیاد رکھی۔
جیکسی مرنڈا بڑا گاؤں ، محمود پور، مُلا پور، ماچھی پور ، سبیل پور، سمپلہ، جھانسلہ، پیر سوہانہ بنیاد رکھی۔
بھیم چند چھوٹی مچھلی ، مجاق مچھلی بنیاد رکھی۔
مانک چند مانک پور، چُڑایلہ ، گزٹ پور، سید پور بنیاد رکھی۔
آتمہ چند براس، بھاگن پور بنیاد رکھی۔
کول چند کولی بنوٹ ، بنواڑی، فتح جنگ، فتح پور کھڈا، گنور، نوال بنیاد رکھی۔
فتح چند فتح پور کھڈا، اجراور، گھنور، دھبالی، ترپڑی، کمبالی، کسمبری، یا کسنجبری کی بنیاد رکھی
امبا امبالہ کی بنیاد رکھی
بامبہ پتو ں اور پبالہ کی بنیاد رکھی۔
بیرل باسمہ بنیاد رکھی۔
بوگل بوہ بامن نگلہ بنیاد رکھی۔
بھوگل ببیال بنیاد رکھی۔
لال چند لالکو بنیاد رکھی۔
چھوڑ چند رائے ولی کھیڑا ، کھیڑا غنی، کھیڑا مانک پور، غازی پور بنیاد رکھی۔
بھیرم پال بریلی ، دورالہ ، سگولی فتح پور بنیاد رکھی۔
جیکسی مرنڈا بڑا گاؤں ، محمود پور، مُلا پور، ماچھی پور ، سبیل پور، سمپلہ، جھانسلہ، پیر سوہانہ بنیاد رکھی۔
بھیم چند چھوٹی مچھلی ، مجاق مچھلی بنیاد رکھی۔
مانک چند مانک پور، چُڑایلہ ، گزٹ پور، سید پور بنیاد رکھی۔
آتمہ چند براس، بھاگن پور بنیاد رکھی۔
کول چند کولی بنوٹ ، بنواڑی، فتح جنگ، فتح پور کھڈا، گنور، نوال بنیاد رکھی۔
فتح چند فتح پور کھڈا، اجراور، گھنور، دھبالی، ترپڑی، کمبالی، کسمبری، یا کسنجبری کی بنیاد رکھی
ماخذات بحوالہ تاریخی کتب شجرہ ہذا
-
شجرہ نسب حضرت آدمؑ تا خاندان چندر ونشی راجپوت — بحوالہ قدیمی شجرہ نسب راجپوت جنجوعہ راجگان مکھیالہ
مصدقہ: سلطان راجہ اصغر علی خان (سلطان آف مکھیالہ)، راجہ امیر علی خان (رئیس اعظم مکھیالہ)، بمطابق 1910 عیسوی - تاریخ طبری — از جریر الطبری، بمطابق 902 عیسوی
- تاریخ بھٹنیر — از ہری سنگھ بھٹی، 2000 عیسوی
پبلشر: قوی پرکاشن، بیکانیر، راجھستان - بھٹی راجپوتوں کا شاندار ماضی — از حکم سنگھ بھٹی، 2003 عیسوی
پبلشر: ہسٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ، جودھ پور، راجھستان - ننیسی ری خیات — از مونوٹ نینسی، 1650 عیسوی
پبلشر: راجھستان اوریئنٹل ودھیا، جودھ پور - وقائع راجپوتانہ — از جوالا شہائے، 1878 عیسوی، آگرہ
- تواریخ جیسلمیر — از لکشمی چند سمواٹ، 1948 عیسوی، راجھستان
- ہندوستان کا عہد اسلامیہ — از وی ڈی مہاجن
- راجپوت ونشاولی — از اندرمنی پاٹھک
پبلشر: ڈی پی بی پبلیکیشن، نیو دہلی - راجپوت ونشاولی — از ایشور سنگھ مداد
پبلشر: راجھستانی گرنتھانگر، جودھ پور - نجم التواریخ — از عاشق علی نابق کلانوری، 1915 عیسوی
مقام: کلانور، ہریانہ پریس - غزنی سے جیسلمیر — از ہری سنگھ بھٹی، 1998 عیسوی
پبلشر: راجھستانی گرنتھانگر، جودھ پور - آثار الصنادید — از سر سید احمد خان، 1847 عیسوی
- بڑے گھر کا شجرہ (تحصیل کھرڑ، ضلع انبالہ، گوت اطلس)
حوالہ: راجپوت گوتیں — از چودھری افضل خاں
تحقیق و تدقیق: راجہ وقاص نواز بھٹی، مہوٹہ موہڑہ راولپنڈی بمطابق 25 جنوری 2022
تدوین: رانا اسد اقبال، تاؤنی راجپوت (اوکاڑہ) اور رانا حافظ صہیب ارشد، تاؤنی راجپوت (سمندری)
Comments
Post a Comment